دو بینک اکاوئنٹس سامنے آنے پرایف آئی اے نے تحقیقات کا آغازکیا تھا۔فائل فوٹو
دو بینک اکاوئنٹس سامنے آنے پرایف آئی اے نے تحقیقات کا آغازکیا تھا۔فائل فوٹو

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبرکو طلب

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبرکو طلب کرلیا گیا جبکہ قومی اسبلی اجلاس کے بعدقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالےسے کہا کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس اسد قیصرکی صدارت میں ہوگا جبکہ  قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں افغان صورتحال پربریفنگ دی جائے گی۔