بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما کا یہ پہلا امتحان ہوگا۔فائل فوٹو
بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما کا یہ پہلا امتحان ہوگا۔فائل فوٹو

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلاt20 آج کھیلا جائے گا

جے پور:بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریزکا پہلا میچ آج جے پور میں کھیلا جائے گا۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق دوسرا ٹی 20 میچ 19 نومبر جبکہ تیسرا میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا،ٹی 20 سیریزکے مطابق دونوں ملکوں میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی کھیل جائے گی۔

بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما کا یہ پہلا امتحان ہوگا۔ویرات کوہلی اس سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔