ہانگ کانگ میں فلک بوس ورلڈ تریڈ سینٹرعمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 8 افراد زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق متاثرہ عمارت میں آتشزدگی کے وقت 300 سے زیادہ لوگ 38 منزلوں میں پھنسے ہوئے تھے جہاں وہ دھوئیں سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے۔
آگ کاز وے بے کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں دوپہرکے وقت لگی،چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق دھوئیں سے آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔