دسمبرکےآخری ہفتےاورجنوری میں چھٹیاں ہونی چاہئیں۔فائل فوٹو
دسمبرکےآخری ہفتےاورجنوری میں چھٹیاں ہونی چاہئیں۔فائل فوٹو

ایک دو روز میں چھٹیوں کا فیصلہ کرلیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چھٹیوں کے حوالے سے ایک دو روز میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان چاہتےہیں ڈیجیٹل سہولتوں کی طرف بڑھاجائے، این سی اوسی نےویکسی نیشن کےحوالےسےچھٹیاں لیٹ کردیں، دسمبرکےآخری ہفتےاورجنوری میں چھٹیاں ہونی چاہئیں۔

ان کا کہناتھا کہ  وزارت صحت،این سی اوسی نےکہا تعلیمی ادارےکھلےرہیں توسرآنکھوں پر، چھٹیوں کےحوالےسےایک دوروزمیں فیصلہ کرلیاجائےگا۔