کراچی:ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں کام کون کررہا ہے ، اس کا فیصلہ عوام خود کریں ،عسکری پارک کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہوگا کے ایم سی پارک کی تزئین و آرائش کے لئے تیار ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں مثالی پارک کا افتتاح کیا ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ترقی کا سفر شروع کردیا گیا ہے ۔ایڈمنسٹریٹرکراچی نے کہا کہ عسکری پارک اپنانے کو تیار ہیں، عدالتی حکم پر عملدرآمد ہوگا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos