حادثے کے وقت ٹریکٹر ٹرالی میں 40 مسافر سوار تھے۔فائل فوٹو
حادثے کے وقت ٹریکٹر ٹرالی میں 40 مسافر سوار تھے۔فائل فوٹو

خیر پور: دو گروپوں میں فائرنگ ۔4 افراد جاں بحق

خیرپور میں رشتے داری کے تنازع پر2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور کی تحصیل پیر جوگوٹھ کے نواہی گاؤں ہزارو خان خروس میں خروس برادری کے دو گروپوں میں رشتے داری کے تنازعے پر تصادم ہوگیا جس میں دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کے گروپوں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے باعث چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔

فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقتولین کی شناخب نظرمحمد،راجہ سیف اللہ اورعلی خروس کے نام سے ہوئی ہے۔