اسلام آباد:کراچی میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے27 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں پر ہوگا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ کی مد میں کیا گیا، کراچی کے بجلی صارفین پر 3 ارب 58 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos