بنی گالہ کی تلاشی پر بھی سنجیدگی سے غور ہورہا ہے-حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا-فائل فوٹو
بنی گالہ کی تلاشی پر بھی سنجیدگی سے غور ہورہا ہے-حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا-فائل فوٹو

عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں مستعفیٰ ہونے کا اعلان کریں گے۔

سینیٹرفیصل جاوید نے ٹوئٹ میں کہا کہ بظاہراپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگرایسا نہیں وہ ہارچکے ہیں۔ الفاظ یاد رکھیے گا مٹھائی پھرضائع ہوگی۔

فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے آنے والا وقت بتائے گا انشااللہ۔ کپتان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔ وہ اپنی قوم کوکبھی مایوس نہیں کریں گے۔عمران خان کوچیلنجزکا سامنا کرنا آتا ہے۔