سپریم کورٹ  کے پاس مداخلت کا اختیار نہیں ، سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا چاہیے۔فائل فوٹو
سپریم کورٹ  کے پاس مداخلت کا اختیار نہیں ، سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا چاہیے۔فائل فوٹو

سردار دوست مزاری نے سیکریٹری اسمبلی کی رپورٹ مسترد کر دی

لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری نے سیکریٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ مسترد کردی اورسوال کیا کہ معطل شدہ آفیسر کیسے گورنرکو رپورٹ پیش کرسکتا ہے؟

رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکرکا کہنا ہے کہ سیکریٹری اسمبلی سمیت 4 افسران کو گزشتہ روزمعطل کیا جاچکا ہے، اسمبلی میں ہنگامے اورغفلت پرسیکریٹری اسمبلی کو معطل کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ معطل آفیسرزکو اسمبلی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔