اسلام آباد:وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پرمنافع کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔
اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 13 فیصد اورمنافع میں 60 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
ریگولرانکم سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں 36 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا، شرح منافع 12.36 فیصد کردی گئی جبکہ سیونگ اکائونٹس کی شرح منافع میں 1.50 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا، شرح منافع 12.25 فیصد کردی گئی۔