اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے بریگیڈیئرز بھی شامل ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos