ان ادویات میں جان بچانے والی اینٹی بائیوٹکس، اینٹی کینسر، ٹی بی کا ادویات شامل
ان ادویات میں جان بچانے والی اینٹی بائیوٹکس، اینٹی کینسر، ٹی بی کا ادویات شامل

قیمت نہ بڑھائیں تو ادویات مارکیٹ سے غائب کر دینگے، فارماسٹیکل کمپنیز کی حکومت کو دھمکی

کراچی: فارماسیوٹیکل مینوفیکچرزایسوسی ایشن نے کےچیئرمین قاضی منصور نے کہا ہے کہ قیمتیں نہ حکومت نے قیمتیں نہ بڑھائیں تو ادویات مارکیٹ سے غائب ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی لیکن ان 35 ادویات کی قیمتوں کا بڑھنا ضروری ہے اور ان ادویات میں بخار، اینٹی بائیوٹکس، اینٹی کینسر، ٹی بی کی ادویات شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قیمت نہ بڑھنے سے بخارکی ادویات مارکیٹ میں نایاب ہوگئی ہیں، اس کے علاوہ مارکیٹ میں مختلف اقسام کی 100 ادویات نایاب ہونےکا خدشہ ہے۔