کراچی: شدید بارشوں کے دوران ملیر ندی میں برساتی ریلے میں بہہ جانے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل گئی۔
کار سوار افراد کی لاشیں مرحلہ وار ملیر ندی کے مختلف مقامات سے برآمد کی گئیں جب کہ ڈرائیور عبدالرحمٰن کی لاش پیر کی صبح جائے وقوعہ سے لگ بھگ 7 کلومیٹر دور ندی کی جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی پائی گئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos