انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔

جمعے کے روز کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے  پر آگئی ہے۔