اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عارضی طور پر معطل کا علان کر دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کرکٹر آصف آفریدی کو آرٹیکل 4 اعشاریہ 7 اعشاریہ 1 کے تحت معطل کرتے ہو ئے نوٹس آف چارج جاری کر دیا گیا ہے۔
وہ تحقیقات مکمل ہونے تک کرکٹ کی کسی بھی طرح کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، انہیں 14 روز کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے آصف آفرید ی کوپی سی بی کو ڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2 اعشاریہ 4 کی دو بار خلاف ورزی پر چارج کیا گیا ہے ۔
یہ آرٹیکل پی سی بی ویجیلنس اینڈ سکیورٹی ڈپارٹمنٹ کو اپروچز کے حوالے سے بروقت آگاہ نہ کرنے اور چھپانے کے حوالے سے ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خیبر پختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ کرکٹر آصف آفریدی کو آرٹیکل 4 اعشاریہ 7 اعشاریہ 1 کے تحت معطل کرتے ہو ئے نوٹس آف چارج جاری کر دیا گیا ہے۔
وہ تحقیقات مکمل ہونے تک کرکٹ کی کسی بھی طرح کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، انہیں 14 روز کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔
آصف آفرید ی کوپی سی بی کو ڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2 اعشاریہ 4 کی دو بار خلاف ورزی پر چارج کیا گیا ہے ۔
یہ آرٹیکل پی سی بی ویجیلنس اینڈ سکیورٹی ڈپارٹمنٹ کو اپروچز کے حوالے سے بروقت آگاہ نہ کرنے اور چھپانے کے حوالے سے ہے۔