کراچی: پاک انگلینڈ ٹوئنٹی سیریز کےچوتھے میچ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی نے شائقین کی دل کی دھڑکنوں کا بھی تیز کردیا۔
اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ سے پاکستانی ٹیم کے بارے میں مشہور یہ بات درست ثابت ہوئی کہ قومی ٹیم چاہے تو جیتا میچ ہار کر اور ہارا میچ جیت کر بھی سب کو حیران کرسکتی ہے۔
Watching Pakistan cricket team match is just like watching a moving pendulum and seesaw😂.. thriller suspense mystery.
What A Match… brilliant bowling by Haris Rauf ..that was turning point of match🔥#PakvsEng2022 #harisrauf pic.twitter.com/WIQcNeKRGl— ishalisha (@ishalisha) September 25, 2022
میں میں ایک موقع پر انگلینڈ کے صرف 14 رنز پر تین ابتدائی بلے بازپویلین لوٹ چکے تھے جس کے بعد یقینی لگ رہا تھا کہ پاکستان یہ میچ جیت جائے گا۔
130 پر انگلینڈ کے ساتھ کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تاہم انگلینڈ کے لیام ڈاسن نے 17 گیندوں پر34 رنز بنا ڈالے تو لگ رہا تھا کہ پاکستان کی
What a Match Pakistan always plays with hearts.#PakvsEngland pic.twitter.com/TUSGQNz6rT
— Haroon Janjua (@JanjuaHaroon) September 25, 2022
شکست یقینی ہوچکی ہے ہو پاکستان کے جیت کا امکان کم نظر آرہا تھا۔ لیکن حارث رؤف کا 18 واں اوور انگلینڈ کیلئے ڈراونا خواب ثابت ہوا جنہوں نے اس اوور مں پاکستان کیلئے درد سر بننے والے لیام ڈاسن سمیت دو کھلاڑیوں کو یکے بعد دیگرے پویلین روانہ کرکے میچ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار کردی۔
I swear my craze for cricket might lead me to cardio one day !!!!!!
This team has talent of converting easy game into thrilling coaster ride
WHAT A MATCH
HARIS RAUF UUU BEAUTTYYY 💚🇵🇰#PakvsEng2022— Sana Khalill Ahmed (@Shonu_Skar) September 25, 2022
آخری اوور میں انگلینڈ کو جیت کیلئے چاررنز اورپاکستان کو ایک وکٹ کی ضرورت تھی، انگلینڈ کے کھلاڑی ریس ٹوپلی رن لینے کی کوشش میں آؤٹ ہوگئے اور اس طرح ایک حیران کن فتح پاکستان کے حصے میں آئی۔
Reason for heart disease in Pakistan
High cholesterol❌
Team Pakistan ✅
Anyway WHAT A MATCH ! #PakvsEngland#PakvsEng2022 pic.twitter.com/yRXqj2TGDZ— Anni khan🖤🥀 (@bathanger_khan) September 25, 2022
پاکستان کے شاندار فتح کے ٹوئٹرپر واٹ اے میچ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا اور شائقین نے میچ پر مختلف تبصروں کا اظہار کیا۔