ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔

               
September 26, 2022 · قومی

کوئٹہ : چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ یکم ربیع الاوّل 28 ستمبر بدھ کے روز ہوگی، جبکہ 12 ربیع الاوّل اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا جس میں دیگر ارکان اور محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے شرکت کی۔