اسلام آباد( اُمت نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ان کو کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فواد چوہدری کہیں عمدہ شاٹ کھیل رہے ہیں اور بولر کو چھکا بھی لگا رہے ہیں۔
.@fawadchaudhry in action pic.twitter.com/VvkLqPCYiV
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 2, 2022
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے بھی فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ فواد چوہدری ایکشن میں ہیں۔