مریم نوازنے لاہو ہائیکورٹ سے پاسپورٹ وصول کرلیا

مریم نوازشریف کچھ دیر قبل لاہور ہائیکورٹ پہنچی تھیں۔

               
October 4, 2022 · قومی
انہوں نے ڈپٹی رجسٹرار کے کمرے سے پاسپورٹ وصول کیا۔فائل فوٹو

انہوں نے ڈپٹی رجسٹرار کے کمرے سے پاسپورٹ وصول کیا۔فائل فوٹو

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے لاہو ہائیکورٹ سے اپنا پاسپورٹ وصول کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کچھ دیر قبل لاہور ہائیکورٹ پہنچی تھیں جہاں انہوں نے ڈپٹی رجسٹرار کے کمرے سے پاسپورٹ وصول کیا اور واپسی کے دستاویزات پر دستخط کیے ، مریم نوازشریف سے صحافیوں نے گفتگو کی کوشش کی لیکن وہ بات کیے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئیں ۔