کراچی میں آئندہ تین دنوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی میں پارہ 37-39 اور سندھ کے میدانی  علاقوں میں 42 ڈگری تک جانے کا امکان

               
October 7, 2022 · قومی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں، آیندہ 2 روز کے دوران درجہ حرارت 37-39 ڈگری اور سندھ کے میدانی علاقوں میں 40-42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔