10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی، فائل فوٹو
10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی، فائل فوٹو

ملک میں فی تولہ سونا ہزار روپے سستا

اسلام آباد(اُمت نیوز)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 858 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 514 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 35 ڈالراضافے سے ایک ہزار 658 ڈالر فی اونس ہے۔