پنجاب اسمبلی ،حمزہ شہبازاپوزیشن لیڈر مقرر

حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔

               
October 23, 2022 · قومی
مونس الہٰی قبضہ شدہ اقتدار ہاتھ سے جانے پر بوکھلا گئے ہیں۔فائل فوٹو

مونس الہٰی قبضہ شدہ اقتدار ہاتھ سے جانے پر بوکھلا گئے ہیں۔فائل فوٹو

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کواپوزیشن لیڈرمقررکردیا گیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا، حمزہ شہبازکی بطوراپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈرکا منصب خالی تھا۔