اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان ارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان کی صورت میں ادا کی۔
عمران خان نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل پر صدمہ ہوا ہے،آج قوم ارشد شریف کی وفا ت پر سوگوار ہے، انہوں نے سچ بولنے کی آخری قیمت اپنی جان کی صورت میں ادا کی ہے۔
Shocked at the brutal murder of Arshad Sharif who paid the ultimate price for speaking the truth – his life. He had to leave the country & be in hiding abroad but he continued to speak the truth on social media, exposing the powerful. Today the entire nation mourns his death.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 24, 2022
انہیں ملک چھوڑکربیرون ملک روپوش ہونا پڑا لیکن پھر بھی وہ سوشل میڈیا پر طاقتورکو بے نقاب کرتے ہوئے سچ بولتے رہے۔ ارشد شریف کے بیانات اور شواہد کی جانچ کے لیے عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا جانا چاہیے۔