چکوال(اُمت نیوز)فوج سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے عملی سیاست میں آنے کی دعوت دی ہے۔
فیض حمید نے اس پیشکش پر پی ٹی آئی قیادت کا سینے پر ہاتھ رکھ کر شکریہ ادا کیا۔
چکوال میں ایک سیاسی اجتماع میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید بھی شریک تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos