اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدرعارف علوی اور اسحاق ڈارملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،وزیرخزانہ نے صدر مملکت کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی، ذرائع کاکہناہے کہ وزیرخزانہ نے اسمبلیوں کی تحلیل پر حکومت موقف سے آگاہ کیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos