قومی ٹیم  کے بولرزکوکامیابی نہیں مل سکی۔فائل فوٹو
قومی ٹیم  کے بولرزکوکامیابی نہیں مل سکی۔فائل فوٹو

کراچی ٹیسٹ۔کیوی ٹیم کی پراعتماد بیٹنگ،بغیرنقصان کے165 رنز بنا لیے۔

کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔

مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے شاندار آغاز کیا۔ ٹام لیتھم 78 اور ڈیون کونوے 82 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ قومی ٹیم کی جانب سے فاسٹ اور اسپن بولرز نے وکٹ لینے کی کوشش کی تاہم کامیابی نہیں مل سکی۔