اسلام آباد (اُمت نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے پرعزم ہیں
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خاص طور پر تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی معاشی مشکلات کی بھی وضاحت کی
In a phone call with Managing Director of the IMF yesterday, I told her about the government's resolve to complete the terms of IMF's program. I also explained Pakistan's economic difficulties especially after the devastating floods. IMF delegation will come to Pakistan soon.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 7, 2023
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ IMF کا وفد جلد پاکستان آئے گا ۔ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔