عالمی ڈونر کانفرنس،وزیراعظم شہباز شریف جنیوا پہنچ گئے

جنیوا (اُمت نیوز) عالمی ڈونر کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ جنیوا پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم کے وفدمیں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور شیری رحمان شامل ہیں،
تفصیلات کے مطابق یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس کی میزبانی کریں گے ،
9 جنوری کوعالمی ڈونر کانفرنس تعمیر نووبحالی میں شراکت کے موضوع پر ہوگی ،عالمی ڈونر کانفرنس میں پاکستان تعمیر نو، سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کا فریم ورک پیش کرے