چین (اُمت نیوز) جیانغشی صوبے کی نانچنگ کائونٹی میں تیز رفتار ٹرک نے 19 افراد کو کچل ڈالا جبکہ 20 افراد اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لوگ مردے کے آخری دیدار کیلئے سڑک پر کھڑے تھے کہ اچانک سے ایک تیز رفتارٹرک سڑک کھڑ ےشہریوں کو کچل ڈالا۔
نانچنگ کائونٹی ٹریفک پولیس کا کہناہے کہ حادثہ دھند اور حد نظر کم ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔ شہری غیر ضروری سفر سےپرپرہیز کریں
اس المناک حادثے میںکئی خاندان اپنے پیاروں سے بچھڑ گئے۔
file photo
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos