لاہور(اُ مت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شان مسعود 21جنوری کوشادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
قومی ٹیم کے بیٹسمین کاکہنا ہے یہ میری پسند کی شادی ہے اور دلہن میری بہترین دوست رہے چکی ہیں۔لاہور میں ہم پہلی بار ایک دوسرے سے ملے ہیں۔
شان مسعود کا مزید کہنا تھا کہ میری ہونے والی بیگم کا تعلق پشاور کے علاقےسے ہیں۔زندگی کا بہترین ساتھی ملنے پر میں بہت زیادہ خوش ہوں
انہوں نے کہا کہ 33سال بعد اس بات کا احساس ہوا کہ کھیل سے باہر بھی زندگی بڑی اہم ہوتی ہے ،ایک فیملی ہونی چاہیے۔
شان مسعود نے کہا کہ خاندان سے باہر دوسری فیملی میں جاکرشادی کرنے کی خوشی ہے