کراچی: الیکشن کمشنرسندھ نےامختلف چینلز پرسندھ حکومت کے چلنے والے اشتہارات کا نوٹس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ آج بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کا دن ہے،ان اشتہارات کا چلنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، اشتہارات میں مختلف اسکیمز کا ذکرکیا گیا ہے،
الیکشن کمشنر سندھ اعجازانورچوہان نے کہا ہے کہ فوری طور پران اشتہارات کو آج کیلیے نشر ہونے سے روکا جائے۔