کراچی: پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی رابستان خان گرفتار

کراچی (اُمت نیوز)کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دوسیاسی پارٹیوں کے امیدوار کے درمیان جھگڑا ہوگیا ہے۔
پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی رابستان خان کو ویسٹ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی غلامی میں سندھ پولیس الیکشن پر اثر انداز ہو رہی ہے
انہوں نے کہا کہ رابستان خان کا قصور پی پی کے غنڈوں کو رابستان خان دھاندلی سے روک رہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔
عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی مقبولیت سے سندھ حکومت خوفزدہ ہو رہی ہے ۔
سندھ حکومت کو عمران خان کے میئر کا راستہ روکنا بہت مہنگا پڑے گا۔پی ٹی آئی ایم پی اے رابستان خان کو فوری رہا کیا جائے