افغانستان (اُمت نیوز)افغانستان کے صوبے کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق رکن افغان پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ گارڈ سمیت جاں بحق ہوگئی ہیں
تفصیلات کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ سابق رکن افغان پارلیمنٹ کے گھر پر گزشتہ رات پیش آیا ہے۔
جس میں سابق رکن افغان پارلیمنٹ سمیت کا گارڈ جاںبحق جبکہ مرسل نبی زادہ گارڈ کابھائی زخمی ہوا ہے
افغان حکام کا کہنا ہے نامعلوم افراد نےگزشتہ رات فائرنگ سابق خاتون رکن پارلیمان کے گھر پر کی ہے۔فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔