محمود خان خان  جلد ہی نئی قائم ہونے جارہی جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے ۔ فائل فوٹو
محمود خان خان  جلد ہی نئی قائم ہونے جارہی جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے ۔ فائل فوٹو

اسمبلی تحلیل کی سمری آج شام گورنر کو ارسال کر دوں گا۔محمود خان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی تحلیل کی سمری آج شام گورنر کو ارسال کر دوں گا۔

محمود خان نے کہا کہ کابینہ اراکین اور سرکاری افسران کی انتھک محنت پر سلام پیش کرتا ہوں، عوامی خدمت میں آگے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، انہوں نے کہا کہ بہت جلد دوبارہ دوتہائی اکثریت سے آئیں گے۔

واضع رہے کہ سمری گورنر کو موصول ہونے کے بعد اگر گورنر سمری پر دسخط نہ بھی کریں تو اسمبلی 48 گھنٹے یعنی دو دن میں خود بخود تحلیل ہو جائے گی۔