لاہور، شراب ناپینے پرلڑکیوں کا ساتھی طالبہ پر تشدد
یہ واقعہ ڈیفنس کے مہنگے ترین سکول سکارز ڈیل امریکن انٹرنیشنل میں پیش آیا ہے۔تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی دوسری لڑکیوں کو مبینہ طو رپر روکتی تھی
لاہور( اُمت نیوز) شراب نہ پینے پر لاہور ڈیفنس کے مہنگے ترین سکول سکارزڈیل امریکن انٹرنیشنل میں نشے کی عادی لڑکیوں نے ساتھی طالبہ پر تشدد کر ڈالا۔تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہجنت ملک ،کائنات ملک عمامہ اور نور اپنی کلاس فیلو علیحہ عمران کو زبردستی نشہ پر لگانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ساتھی طالبہ پرتشدداور ساتھ معافی کا بھی مطالبہ کر رہی ہیں
یہ واقعہ ڈیفنس کے مہنگے ترین سکول سکارز ڈیل امریکن انٹرنیشنل میں پیش آیا ہے۔تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی دوسری لڑکیوں کو مبینہ طو رپر روکتی تھی
https://twitter.com/beautifulpakis/status/1616522731448668162?s=20&t=-7YtmOni40FI7Vr62kLKCQ
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی ۔واقعے کامقدمہ بھی درج ہو چکا ہے۔