عالمی مارکیٹ میں سونے فی اونس قیمت 27 ڈالر بڑھ کر 1929 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔فائل فوٹو
10 گرام سونا ایک لاکھ 56 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔فائل فوٹو

ایک تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

کراچی(امت نیوز)ڈالر کی قدر بڑھتے ہی سونے نےبھی اپنی قدروقیمت بڑھالی ۔۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 7 ہزار  روپے اور 6 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔

اس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 2500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 73 ہزار 610 روپے کی سطح پر آگئی۔