زبیر خان نیازی کا پی ٹی آئی ورکروں کے نام اہم پیغام

لاہور(اُمت نیوز)پاکستان تحریک انصاف لاہور کےجنرل سیکرٹری زبیر خان نیازی کا کہنا ہے کہ زمان پارک کے باہر میں چکر لگا کر آیا ہے۔
اس وقت مال روڈ پر12 کےقریب پولیس کی گاڑیاں کھڑی ہیں۔زمان پارک کو چاروں طرف سے بند کر دیا گیاہے۔بگتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئی ہیں
لاہور میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان جلد سے جلد زمان پارک پہنچیں۔کسی بھی وقت خان صاحب کیخلاف پولیس ایکشن لے سکتی ہے۔
تمام کارکنا ن ابھی اسی وقت زمان پارک پہنچیں ۔