برسبین (اُ مت نیوز) برسبین میں بھارتی قونصل خانے پرخالصتان تحریک کے حامیوںنے خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو میں جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ سے کہا گیا ہے کہ وہ بھارت میں ’بیوہ کالونی‘ کا دورہ کریں۔
21 Feb. Khalistan Flag @cgisydney @cgimelbourne Brisbane Consul @EthnicLinkGuru @austhindu
G-20 Visit “Widow Colony” #Delhi @Pallavi_Aus @SarahLGates1 WHERE #Hindus #GangRapedSikhWomenpic.twitter.com/hDgBJknPVm@mahabirjaiswal @neeraj_rajput @TheAngryLord @pranshumisraa— ammara adeel (@ammaraadeel11) February 21, 2023
بیوہ کالونی میں ایسی سیکڑوں خواتین قیام پذیر ہیں، جنہیں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے کہ نئی دہلی میں جی 20 وزرا کا اجلاس آئندہ ماہ مارچ میں منعقد ہوگا۔