لندن: سابق برطانوی سفیر گریک مرے نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو امریکن ایجنسی سی آئی اے نے وزارت عظمیٰ سے ہٹوایا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر اپنی ٹویٹ میں سابق برطانوی سفیر گریک مرے نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو امریکن ایجنسی سی آئی اے (CIA) نے وزارت عظمی سے ہٹوایا تھا۔
سابق برطانوی سفیر نے لکھا کہ عمران خان پاکستان سے ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کے خلاف تھے،عمران خان کو ہٹانے کی اتنی بڑی خبر ہونے کے باوجود اسے نمایاں کوریج نہیں ملی، یہ گزشتہ 10 برسوں کی کم زیر بحث رہنے والی خبروں میں سے ایک ہے۔
Chairman Imran Khan has never made any request to meet Army chief or any of his representatives likewise President has never approached Chairman PTI with any suggestion of Army Chief for meeting Shahbaz Sharif, speculations in this regard are baseless
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 7, 2023