کراچی:مولانا عبدالقیوم کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں مولانا عبدالقیوم کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کرلیا گیا
مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقتول کے بھاٸی محمد آصف کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
مقتول مولانا عبد القیوم کی نماز جنازہ گلستان جوہر میں ادا کردی گٸی
نماز جنازہ مفتی منیب الرحمان کی امامت میں ادا کی گٸی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی