آئی پی پیز کو ماہانہ چارارب روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔ فائل فوٹو
آئی پی پیز کو ماہانہ چارارب روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔ فائل فوٹو

کراچی صارفین کیلیے بجلی مہنگی

کراچی صارفین کیلیے نیپرانے  بجلی مہنگی کرنے کیلیے ابتدائی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی کے مطابق کے الیکٹرک نے فروری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دی تھی ،نیپرا نے کہا کہ کے الیکٹرک نے ایک روپیہ 66 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ،نیپرا کی جانب سے کہا گیاہے کہ اضافہ 56 پیسے سے لے کر ایک روپیہ 7 پیسے فی یونٹ تک بنتا ہے، اضافے کا اطلاق صرف ایک ماہ کیلیے ہو گا۔