آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیراعظم کیساتھ نشست پر براجمان
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب جاری ہے ۔
April 10, 2023 · قومی
ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، فائل فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب جاری ہے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ نشست پر براجمان ہیں۔
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب جاری ہے،سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیراعظم شہبازشریف کیساتھ نشست پر براجمان ہیں۔