فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ17ہزار 700 روپے ہوگئی۔

10گرام سونےکی قیمت میں 2656 روپے کااضافہ ہوا جس کے بعد10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ86 ہزار643 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 2002 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں کئی ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔