فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب میں عید کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب میں عید کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرکی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔  نوٹیفکیشن چیف سیکریٹری پنجاب نے جاری کیا۔