کراچی(امت نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے ٹکٹس کیلئے امیدوار کے فارم کی فیس مقرر کردی
ایم این اے کا فارم 2 لاکھ روپے جبکہ ایم پی اے کیلئے ایک لاکھ روپے کے عوض فارم ملے گا۔ الیکشن ہیڈ سیل سندھ فردوس شمیم نقوی نے فیصلے کی مخالفت کردی۔
پی ٹی آئی کے الیکشن ہیڈ سیل سندھ فردوس شمیم نقوی کہنا ہےکہ زیادہ فیس سے غریب پارٹی ورکر کی حوصلہ شکنی ہوگی