علی امین گنڈا پور عید جیل میں گزاریں گے ،فائل فوٹو
علی امین گنڈا پور عید جیل میں گزاریں گے ،فائل فوٹو

علی امین گنڈا پور بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش

شکارپور: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کر دیا گیا، پولیس نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست کر دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور کو شکار پور سول کورٹ میں پیش کر دیا گیا، پولیس نے ایک مرتبہ پھر جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔

عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پولیس کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔