طورخم (اُمت نیوز)شاہین آفریدی نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے طورخم میں عید منائی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے طورخم میں عید منائی۔
شاہین آفریدی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کیں۔
شاہین شاہ کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعہ اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں 8 جانیں ضائع ہوئیں، بہت افراد زخمی ہوئے جبکہ مالی نقصان بھی ہوا۔
انہوں نے کہ کہ حکومتی سیکورٹی ادارے اور ریسکیو اسٹاف کا 24 گھنٹے کام کرنا قابل ستائش ہے، 5 روز سے سلائیڈنگ کے علاقے سے ملبہ اٹھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
شاہین آفریدی نے ریسکیو حکام کی تعریف کی اور کہا کہ شاباش ریسکیو ٹیمز، پاکستان زندہ باد۔
I spent my Eid day at the Land Slide area near Torkham. Saddened that the incident cost 8 lives, many injured and huge financial losses. Really heartening to see all state security and rescue staff tirelessly working 24/7 to retrieve the deceased and clearing the rubble for over… pic.twitter.com/rIeTHlQClH
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) April 22, 2023