وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا،مریم اورنگزیب

اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق ایسی مشاورت ہوئی نہ اس کی ضرورت ہے،وفاقی وزیراطلاعات

               
  April 24, 2023 · قومی
200 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو وفاق کی جانب سے ریلیف مل رہا ہے، فائل فوٹو

200 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو وفاق کی جانب سے ریلیف مل رہا ہے، فائل فوٹو

اسلام آباد(امت نیوز)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔

مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق ایسی مشاورت ہوئی نہ اس کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف 11 اپریل 2022 کو  قائد ایوان کا ووٹ لے چکے ہیں