گورنر کے طے کردہ طریقہ کار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فائل فوٹو
گورنر کے طے کردہ طریقہ کار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فائل فوٹو

پرویزالہٰی کےگھرپرچھاپےکےدوران گرفتار15ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور(امت نیوز) سابق وزیراعلی پرویزالہی کی رہائش گاہ پرپولیس اوراینٹی کرپشن کے چھاپے کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری روکنے کی وکلاء کی استدعا مسترد کردی ۔

جسٹس سردارسرفرازڈوگرنے کہا کہ جب تک رپورٹ نہیں آتی کس قانون کے تحت عدالت گرفتاری روکنےکا حکم دے سکتی۔راسخ الہی نے پولیس اوراینٹی کرپشن کے چھاپے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔