فائل فوٹو
فائل فوٹو

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد رجسٹرار نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ میں 15 جون سے 11 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ، تعطیلات کا اطلاق پرنسپل سیٹ اسلام آباد، صوبائی برانچ رجسٹریز پر بھی ہو گا ۔

تعطیلات کا اطلاق پرنسپل سیٹ اسلام آباد، صوبائی برانچ رجسٹریز پر بھی ہو گا ۔ فائل فوٹو